We have 120 Daily use English sentences to use at home to speak English without having enough knowledge of vocabulary and grammar.
Table of Contents
Watch Video Lesson
Speak English at home
Sweep the house – گھر پر جھاڑو لگا دو
Mop up the house –گھر پر پوچھا ماردو
Take a bath – نہا لو
Bring out the vegetables from the refrigerator – فریج سے سبزی نکال دو
Food is not yet ready – کھانا ابھی نہیں بنا ہے
Iron the clothes – کپڑے استری کرلو
Breakfast is ready – ناشتہ تیار ہے
Dal has spilled – دال گر گئی ہے
Rice is not yet cooked –چاول کچے ہیں ابھی
Why are you so lazy?اتنے آلسی کیوں ہو تم
Wake up it’s seven o’clock –اُٹھو 7 بج گئے ہیں
Tune into news – نیوز لگا دو
Newspapers has come –نیوز پیپر آیا ہے
Put the new curtains –نئے پردے لگا دو
Curtains have to be washed – پردے دھونے ہوں گے
You are very lazy – آپ بہت سست ہیں
Wardrobe needs to be arranged – الماری سجانی ہے
I can’t find my handkerchief – مجھے میرا رومال نہیں مل رہا ہے
Where is my handkerchief? میرا رومال کہاں ہے
I am very lazy – میں بہت سست ہوں
Is the food ready? کھانا بن گیا کیا؟
Wash the clothes – کپڑے دھو لو
Lunch is ready – دوپہر کا کھانا تیار ہے
Dinner is ready – رات کا کھانا تیار ہے
Where is my shirt? میری شرٹ کہاں ہے؟
Where are my socks?میری جرابیں کہاں ہیں؟
Your wardrobe is very dirty – تمہاری الماری بہت گندی ہے
I cannot find my socks – مجھے میری جرابیں نہیں مل رہی ہیں
AC is out of order. اے سی خراب ہو گیا ہے
Get the AC fixed. اے سی ٹھیک کرواؤ
Arrange your wardrobe –اپنی الماری آراستہ کرو
Where are the new clothes kept? نئے کپڑے کہاں رکھے ہیں؟
A delivery boy has come ڈلیوری والا آیا ہے۔
Postman has come ڈاکیا آیا ہے۔
Tune into Hum TVہم ٹی وی لگائیں ۔
I cannot find my shirt – مجھے میری شرٹ نہیں مل رہی ہے
Milkman has come دودھ والا آیا ہے۔
Polish the shoes جوتے پولش کردو۔
Clothes have to be washed کپڑے دھونے ہیں۔
Switch on the TVٹی وی چلا دو۔
Turn down the TV soundٹی وی کی آواز کردو ۔
The milkman has not come todayدھودھ والا آج نہیں آیا ہے ۔
Eyes will get worseآنکھیں خراب ہو جائیں گی ۔
I am talking on phoneمیں فون پہ بات کرری ہوں ۔
Do not talk so much on the phoneاتنا فون پہ بات مت کیا کرو ۔
You keep on playing games all day long تم دن بھر گیم کھیلتے رہتے ہو۔
Apply oil on your hairبالوں میں تیل لگایا کرو ۔
How many times does cooker whistledکُوکر نے کتنی سیٹی ماری؟
Turn off the gas گیس بند کردو ۔
Turn on the gasگیس چالُو کردو ۔
Today I will make kheerآج میں کھیر بناؤں گی ۔
Please make carrot pudding today. – آج گاجر کا حلوہ بناؤ
I have to go to early tomorrowمجھے کل آفس جلدی جانا ہے
The children are sleepingبچے سو رہے ہیں ۔
Bed sheets are very dirty – چادر بہت میلے ہو گئے ہیں
I am not hungry مجھے بھوک نہیں ہے
Pack your bag بیگ پیک کرلو ۔
You came so late today آج بڑی دیر ہو گئی آنے میں ۔
Take your tiffin ٹیفن لے لو۔
I get tired of working میں کام کرتے کرتے تھک جاتا ہوں ۔
It is evening شام ہوگئی ہے۔
Switch on the fanپنکھا چلا دو ۔
There is no flourآٹا ختم ہو گیا ہے ۔
Heat up the milkدودھ گرم کردو ۔
Too many mosquitoes are thereبہت مچھر ہو گئے ہیں ۔
I have to go to get rationراشن لانے جانا ہے ۔
Hurry up the school bus is hereجلدی کرو سکول بس آگئی ہے ۔
Food is readyکھانا بن گیا ہے ۔
I have served the foodکھانا لگا دیا ہے ۔
I am hungryمجھے بھوک لگی ہے ۔
Put the clothes in the Almirahکپڑے الماری میں رکھو ۔
I have to go to the marketمجھے بازار جانا ہے ۔
Remove wet towel from the bedگیلا تولیہ ہٹاو بستر سے ۔
Have you completed your homework?ہوم ورک مکمل کیا تم نے؟
Dry the clothesکپڑے سکھا دو ۔
Fold the clothesکپڑے تہہ کرو ۔
I do not feel like eating rice todayآج چاول کھانے کا دل نہیں کر رہا ۔
Make potato parathas todayآج آلُو کے پراٹھے بناؤ ۔
It’s too late sleep nowبہت دیر ہو گئی ہے اب سو جاؤ
Will you make coffee?کافی بنا دوگی؟
I do not feel like working todayمیرا دل نہیں کر رہا آج کام کرنے کا ۔
I get Tired of working all day long دن بھر کام کر کے تھک جاتی ہیں۔
Recharge my mobileمیرا موبائل ریچارج کردو ۔
Put my mobile on charging. میرا موبائل چارجنگ پر لگا دو
Open the tap/faucet. نل چلا دو
Close the tap/faucet. نل بند کردو
Put the child to sleep. بیبی کو سلا دو
The button has come off. میری شرٹ کا بٹن ٹوٹ گیا ہے
Watch out! سنبھل کر
Where are you going?کہاں جا رہے ہو؟
Finish your homework firstپہلے ہوم ورک ختم کرو ۔
I am feeling tiredبڑی تھکان ہو گئی ہے
The gas is overگیس ختم ہوگئی ہے ۔
Come to eat foodکھانا کھانے آؤ ۔
You are not supposed to go to play todayآج کھیلنے نہیں جانا ہے
Can’t you hear at once!ایک بار سنائی نہیں دیتا ۔
I haven’t spoken terms with Ahmadمیری احمد کے ساتھ بات چیت نہیں ہے ۔
Follow me. میری پیچھے آؤ
Yes and go onہاں! لگے رہو ۔
I don’t hope such to you.میں تم سے ایسی امید نہیں کرتا
What are you doing?تم کیا کررہے ہو؟
It’s out of my control.یہ میرے اختیار سے باہر ہے
I will try my bestمیں پوری کوشش کروں گا ۔
Experience is the best teacher.تجربہ سب سے بہترین استاد ہے
What do you think of yourself?تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
Don’t be over smart.زیادہ ہوشیار نہ بنو
Chuck your bad habits.بری عادتیں چھوڑ دو
How are you?کیسے ہو
Touchwood!نظر نہ لگے
Rest assured!بھرسہ رکھیں
You can do no harm to meتم مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
How dare you?تمہاری ہمت کیسے ہوئی؟
Where am I guilty?میری غلطی کہاں ہے؟
As you like.جیسا تم چاہو
It doesn’t matter اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
Health is wealth تَندرُستی ہزار نعمَت ہے ۔
You are shameless تم بے شرم ہو ۔
It’s all rubbishیہ سب بکواس ہے ۔
It’s all rumorsیہ سب افواہ ہے ۔