What is Interjection and Types of interjection with Examples in Urdu Learn Parts of Speech in Urdu PDF Book Free. Interjections for Joy, Interjections for Grief / Pain, Interjections for Surprise, Interjections for Greeting With Urdu translation
Interjection – حروف فجائیہ
تعریف: وہ الفاظ جو خوشی، غمی، یا حیرانی کے موقع پر بے ساختہ بولے جائیں،
حروف ندایہ یا حروف فجائیہ کہلاتے ہیں۔
Examples:
Interjection | معانی |
Hurrah
Wonderful Bravo Alas Oh |
آہا
زبردست شاباش یا واہ افسوس آہ یا آوہ |
Interjection | معانی |
O
Really Hello Look Shame |
اوہو
واقعی سنو یا ہیلو دیکھو شرم کرو |
Interjection | معانی |
Fie
Good Bye Welcome Hush |
لعنت ہو
خدا حافظ خوش آمدید خاموش |
یاد رکھیں:
وہ جملے حن میں خوشی، غم، حیرانی، خواہش یا نفرت کا اظہار
حروف فجائیہ کے ذریۓ کیا جاۓ، استعجابیہ جملے کہلاتے ہیں،
اور جب کوئی استعجابیہ جملہ کسی حروف فجائیہ سے شروع ہو تو
حروف کے فورآ بعد علامت استعجاب “!” لگائی جاتی ہے۔
مختلف موقعوں پر بولے جانے والے حروف فجائیہ یہ ہیں۔
- Interjections for Joy:
Hurrah! , Hurrah! , Wow! Etc.
خوشی کے موقع پر بولے جانے والے حروف فجائیہ: آہا، زبردست، شاباش۔
Examples:
Hurrah! We have got the ticket.
آہا! ہم نے ٹکٹ حاصل کر لیۓ ہیں۔
Wonderful! He jumped so high.
زبردست! اس نے اتنی اونچی چھلانگ لگائی۔
Brave! Go ahead.
شاباش! آگے بڑھو۔
- Interjections for Grief/Pain:
Alas! , Ah! , Oh! , Ouch! Etc.
غم یا افسوس کے اظہار کے لیۓ حروف فجائیہ: آہ، اوہ، افسوس۔
Examples:
Alas! His mother died.
افسوس! اس کی والدہ فوت ہوگئی۔
Oh! He has broken his arm.
آہ! اس کا بازو ٹوٹ گیا۔
- Interjections for Surprise:
Ha! , Hey! , What! , Oh! , Ah! , Eh! Etc.
حیرانی کے اظہار کے لیۓ حروف فجائیہ: واقعی، اوہو۔
Examples:
Really! I don’t believe it.
واقعی! مجھے یقین نہیں آتا۔
O! You were coming to see me.
اوہو! تم مجھ سے ملنے آ رہے تھے۔
ان کو ایسے بھی لکھا جا سکتا ہے۔
Examples:
What a beautiful bird it is!
کتنا خوبصورت پرندہ ہے!
How tall the man is!
کتنا لمبا آدمی ہے!
- Interjections for Greeting:
Hello! , Hey! , Hi! Etc.
کسی کو متوجہ کرنے کے لیۓ حروف فجائیہ: دیکھو، ہیلو، سنو، ہش، خاموش۔
Examples:
Look! Our teachers are coming.
دیکھو! ہمارے اساتزہ آ رہے ہیں۔
Hello! I am Sana.
سنو! میں ثناء ہوں۔
Hush! The patient is sleeping.
خاموش! مریض سو رہا ہے۔
- Interjection for Hate:
Fie! Shame!
نفرت کے اظہار کے لیۓ حروف فجائیہ: لعنت ہو، شرم کرو۔
Examples:
Fie! Upon him.
اس پر صد افسوس۔
Shame on you.
تم شرم کرو۔