English Words Meaning in Urdu with Sentences learn 50 English words with Urdu meanings and sentences of daily use this lesson will help you to learn most common words in English we use in our daily life for English speaking read the complete lesson for improving your English vocabulary skills.
Watch Video Lesson
- Ignore – نظر انداز کرنا
You can ignore them if you want.
اگر آپ چاہتے ہیں تو آپ ان کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔
- Obvious – واضح
One thing became obvious.
ایک چیز واضح ہو گئی ہے۔
- Intense – شدید
The president is under intense pressure to resign.
صدر پر استعفیٰ دینے کا شدید دباؤ ہے۔
- Injury – چوٹ
He was discharged from the army following his injury.
اس کی چوٹ کے بعد اسے فوج سے فارغ کر دیا گیا۔
- Heritage – ورثہ
They are proud of their heritage.
انہیں اپنے ورثہ پر بہت فخر ہے۔
- Heel – ایڑی
Her shoe has high heel.
اس کے جوتے کی ایڑی اونچی ہے۔
- Grab – پکڑنا
He could not grab the train.
وہ ٹرین نہیں پکڑ سکا۔
- Glance – نظر ڈالنا/جھلک ڈالنا
Do not glance left and right.
دائیں بائیں نظر نہ ڈالو۔
- intimidate – ڈرانا
The principal tried to intimidate the students.
پرنسپل نے سٹوڈنٹس کو ڈرانے کی کوشش کی۔
- Giant – بہت بڑا/عظیم
Shakespeare is a giant among writers.
شیکسپئر مصنفین میں بہت بڑا ہے۔
- Expose – بے نقاب کرنا
Media exposed the politicians.
میڈیا نے سیاستدانوں کو بے نقاب کر دیا۔
- Eventually -آخر کار
They were eventually rescued by the helicopter.
آخرکار انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے بچایا گیا۔
- Convince – قائل کرنا
We will convince him.
ہم اسے راضی کریں گے۔
- Controversy – تنازعہ
There was a controversy about the location of the new school.
نئے سکول کی جگہ کے بارے میں ایک تنازعہ کھڑا ہو تھا۔
- Contemporary – آج کے دور کا/ہم عصر
He studies contemporary literature.
وہ آج کے دور کا ادب پڑھتا ہے۔
- Consequence – نتیجہ
Every action has its consequence.
ہر عمل کا نتیجہ ہوتا ہے۔
- Concerned – فکر مند ہونا
I am concerned.
میں فکر مند ہوں۔
- Combine – جمع کرنا/ملانا
He combined two ideas into one.
اس نے دو خیالات کو ایک ساتھ ملایا۔
- Capable – قابل ہونا
He is capable of teaching French.
وہ فرانسیسی سکھانے کے قابل ہے۔
- Brief – مختصر
Keep it brief.
اسے مختصر رکھو۔
- Bowl – پیالہ
Do you have a bigger bowl?
کیا آپ کے پاس بڑا پیالہ ہے؟
- Bottom – نیچے
Read the bottom of the page.
صفحہ کے نیچے سے پڑھیں۔
- Borrow – ادھار لینا
Can I borrow this pen?
کیا میں یہ قلم ادھار لے سکتا ہوں؟
- Lend – ادهار دینا
I will lend you my car.
میں تمہیں اپنی کار ادھار دوں گا۔
- Blow – ہوا کا چلنا
The wind is blowing.
ہوا چل رہی ہے۔
- Intention – ارادہ/نیت
The smallest deed is better than greatest intention.
چھوٹا سا کام بڑی نیت سے بہتر ہے۔
- Beyond – باہر /دور
It is beyond my power.
یہ میری طاقت سے باہر ہے۔
- Behind – پیچھے
We will stay behind.
ہم پیچھے رہیں گے۔
- Barrier – رکاوٹ
We must hard to break down social barriers.
ہمیں معاشرتی رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لیے سخت محنت کرنی ہوگی۔
- Aside – ایک طرف
I think it’s time for me to step aside.
میرے خیال میں اب وقت آگیا ہے کہ میں ایک طرف ہٹ جاؤں۔
- Anticipate – توقع کرنا/امید رکھنا
We anticipate success.
ہم کامیابی کی توقع کرتے ہیں۔
- Aim – مقصد/نشانہ
I aim to be a writer.
میرا مقصد مصنف بننا ہے۔
- Aggressive – جارحانہ/ناگوار
He is so aggressive that others avoid him.
وہ اتنا جارحانہ ہے کہ دوسرے لوگ اس سے بچ جاتے ہیں۔
- Additional – اضافی
Do you have plans for additional education?
کیا آپ کے پاس اضافی تعلیم کے لیے منصوبے ہیں؟
- Acquire – حاصل کرنا
He acquired the habit of smoking?
اس نے تمباکو نوشی کی عادت حاصل کی۔
- Accompany – ہمراہ ہونا/ساتھ ہونا
I would like you to accompany me.
میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے ساتھ ہوں۔
- Absorb – جزب کرنا
The earth absorbs the sun’s rays.
زمین سورج کی شعاعوں کو جزب کرتی ہے۔
- Deduction – کٹوتی
This deduction is not in fact true.
حقیقت میں یہ کٹوتی درست نہیں ہے۔
- Diligent – محنتی
In the end, the diligent person succeeds.
آخر میں محنتی شخص کامیاب ہو جاتا ہے۔
- Thus – اس طرح
He did not work hard, thus he was fired.
اس نے سخت محنت نہیں کی ، اس طرح اسے بر طرف کر دیا گیا۔
- Flu – زکام
He has got flu.
اسے زکام ہو گیا ہے۔
- Smooth – ہموار
She used hair gel to smooth out her hair.
اس نے اپنے بالوں کو ہموار کرنے کے لیے ہئیر جیل کا استعمال کیا۔
- Mud – کیچڑ
Children like to play in the mud.
بچے کیچڑ میں کھیلنا پسند کرتے ہیں۔
- Elevate – ترقی دینا/بڑا عہدہ دینا
He was elevated last year.
اسے پچھلے سال ترقی دی گئی۔
- Hypocrite – منافق
He is a hypocrite.
وہ منافق ہے۔
- Fool – بے وقوف/نادان
Don’t be a fool.
بے وقوف مت بنو۔
- Indeed – واقعی/حقیقت میں
The child was indeed very tired.
بچہ واقعی بہت تھکا ہوا تھا۔
- Obvious – واضح
One thing became obvious.
ایک چیز واضح ہو گئی۔
- Sincere – مخلص
Are you sincere?
کیا آپ مخلص ہیں؟
- Deny – انکار کرنا
Don’t deny it.
اس سے انکار نہ کریں۔