Conditional sentences in Urdu are essential for expressing different possibilities. They help you explain situations that depend on certain conditions or actions. In this post, we cover all types of conditional sentences in Urdu, so you can understand and use them effectively in both spoken and written language.
Table of Contents
Conditionals Video Lesson
Zero Conditional
جب ہم حقائق کے بارے میں بات کریں۔
استعمال
اگر یہ ہو، تو یہ ہوتا ہے
اردو میں فقرات
If + Present Simple, Present Simple
فارمُولا
Zero Conditional Example Sentences
If you put water in the freezer, it becomes ice.
اگر آپ پانی فریزر میں رکھیں تو یہ برف بن جاتا ہے۔
If you stand in the rain, you get wet.
اگر آپ بارش میں کھڑے ہوں تو آپ بھیگ جاتے ہیں۔
First Conditional
جب ہم مستقبل میں کچھ ہونے کا اندازہ لگاتے ہیں۔
استعمال
اگر یہ ہو، تو یہ ہوگا۔
اردو میں فقرات
If + Present verb, future verb
فارمُولا
First Conditional Example Sentences
If it rains, we will cancel the trip.
اگر بارش ہوتی ہے تو ہم ٹرپ منسوخ کردیں گے۔
If you touch that wire, you will get an electric shock.
اگر تم تار کو چھو گے تو تمہیں بجلی کا جھٹکا پڑے گا۔
Second Conditional
موجودہ یا مستقبل زمانے میں فرضی ، ناممکن باتیں کرنے کےلیے یوز کریں
استعمال
اگر یہ ہوتا، تو وہ ہوجاتا/پاتا
اردو میں فقرات
If + Past Simple, Would + Verb
فارمُولا
Second Conditional Example Sentences
If I knew his name, I would tell you.
اگر مجھے اسکا نام پتا ہوتا تو تمہیں بتا دیتا۔
If I won the lottery, I would travel around the world.
اگر میں لاٹری جیت جاتا، تو پوری دنیا گھومتا۔
Third Conditional
ایسا کام جس میں اب کوئی تبدیلی نا کی جا سکے
استعمال
اگر یہ ہوتا،تو وہ ہو چکا ہوتا/کر پاتا/سکتا تھا
اردو میں فقرات
If + Past Perfect, would have + past participle
فارمُولا
Third Conditional Example Sentences
If I had seen you, I would have said hello.
اگر میں نے تمہیں دیکھا ہوتا تو ہیلو ہائی ضرور کرتا۔