I | آئی | میں | I am a brave boy. میں ایک بہادر لڑکا ہوں۔ |
Me | مِی | مجھے | She likes me. وہ مجھے پسند کرتی ہے۔ |
My | مائی | میرا | This is my laptop. یہ میرا لیپ ٹاپ ہے۔ |
Mine | مائین | میرا | This phone is mine. یہ میرا فون ہے۔ |
We | وِی | ہم | We are traveling by bus. ہم بس پر سفر کر رہے ہیں۔ |
Us | اَس | ہمیں | Give it to us. یہ ہمیں دے دو۔ |
Our | آور | ہمارا | This is our village. یہ ہمارا گاؤں ہے۔ |
Ours | آورز | ہمارا | This house is ours. یہ گھر ہمارا ہے۔ |
You | یُو | تم | You are very handsome. تم بہت حسِین ہو۔ |
You | یُو | تمہیں | I like you. میں تمہیں پسند کرتا ہوں۔ |
Your | یُوَر | تمہارا | Your house is spacious. تمہارا گھر وسیع ہے۔ |
Yours | یُوَرز | تمہارا | Is this phone yours? کیا یہ فون تمہارا ہے؟ |
He (Male) | ہِی | وہ | He is our teacher. وہ ہمارے استاد ہیں۔ |
Him (Male) | ہِم | اسے | Please call him ASAP. جتنی جلدی ہو سکے اسے کال کریں۔ |
His (Male) | ہِز | اُسکا | Give me his contact number. مجھے اسکا رابطہ نمبر دو۔ |
She (female) | شِی | وہ | She is a good nurse. وہ اچھی نرس ہے۔ |
Her (Female) | ہَر | اسے | Please call her ASAP. جتنی جلدی ہو سکے اسے کال کریں۔ |
Her (Female) | ہَر | اُسکا | Her bag is beautiful. اسکا بیگ خوبصورت ہے۔ |
They | دے | وہ | They are good students. وہ اچھے طلباء ہیں۔ |
Their | دئیر | ان کا | Their car is fast. انکی گاڑی تیز ہے۔ |
Theirs | دئیرز | ان کا | This decision is theirs. یہ فیصلہ ان کا ہے۔ |
Them | دَیم | اُنہیں | Don’t call them. انہیں کال مت کرو۔ |
It | اِٹ | یہ | It is a beautiful bird. یہ خوبصورت پرندہ ہے۔ |
Its | اِٹس | اِسکا | Its color is green. اِسکا رنگ سبز ہے۔ |
Myself | مائی سیلف | خود کےلیے | I bought this for myself. میں نے یہ خود کےلیے خریدا ہے۔ |
Ourselves | آورسیلوّز | ہم خود | We solve our problems ourselves. ہم اپنے مسئلے خود سلجھاتے ہیں۔ |
Themselves | دَیم سیلوّز | وہ خود | They clean their shop themselves. وہ اپنی دکان خود صاف کرتے ہیں۔ |
Yourself | یُورسیلف | تم خود | Please do it yourself. آپ خود کریں۔ |
Herself | ہرسیلف | اس نے خود | She did it herself. یہ اس نے خود کیا۔ |
Himself | ہِم سیلف | اس نے خود | He solved the question himself. اس نے سوال خود حل کیا۔ |
Itself | اِٹ سیلف | اِسنے خود | The wound healed itself quickly. زخم خود ہی جلد بھر گیا۔ |