English Grammar

Causative Verbs Explained Through Urdu with Examples

causative verbs in English through Urdu

What are Causative Verbs?

جب سبجیکٹ کوئی کام خود نہیں کرتا بلکہ کسی اور سے کرواتا ہے  اور سبجیکٹ اب یہ بات انگلش میں کہنا چاہ رہا ہے کہ اس نے کوئی کام کسی سے کروایا۔ تو ہم کازیٹِو وربز کا استعمال کرتے ہیں۔

List of Causative Verbs

Let To allow اجازت دینے کےلیے
Make To force کسی سے زبردستی کام کروانا
Have To assign کام دے کر کروانا
Help To help کسی سے مدد لے کر کام کروانا
Get To convince کسی کو منا کر کام کروانا

Causative Verb LET

Formula:

Subj + Let + Person + V1

Examples:

Asim Let me drive his new car. عاصم نے مجھے اپنی نئی کار چلانے دی۔
Let me go. مجھے جانے دو۔
He did not let me do this. اس نے مجھے ایسا نہیں کرنے دیا۔
Waqas will let me go inside. وقاص مجھے اندر جانے دے گا۔

Causative Verb MAKE

Formula:

Subj + Make + Person + V1

Examples:

My father made me marry her. میرے ابو نے اس سے میری شادی کروائی۔
She makes her son do his homework everyday. وہ اپنے بیٹے سے روزانہ ہوم ورک کرواتی ہے۔
I will not make him join Police. میں اسے پولیس جوائن نہیں کرواؤں گا۔

All Causative Verbs with Urdu Sentences

Causative Verb HAVE

Formula:

Subj + Have + Person + V1

Examples:

I had the mechanic check my car. میں نے مکینک سے گاڑی چیک کروائی۔
I will have the driver drop you. میں ڈرائیور سے  آپ کو ڈراپ کروا دوں گا۔
They often have me repair their computer. وہ اکثر مجھ سے اپنا کمپیوٹر ٹھیک کرواتے ہیں۔

Causative Verb GET

Formula:

Subj + Get + Person + (to) V1

Examples:

She got Ayesha to clean the room. اس نے عائشہ سے روم صاف کروایا۔
He sometimes gets me to solve tough Questions. وہ کبھی کبھی مجھ سے مشکل سوال حل کرواتا ہے۔
I will get Asim to make Youtube Channel.. میں عاصم سے یوٹیوب چینل بنواؤنگا۔

Causative Verb HELP

Formula:

Subj + Help + Person + (to) V1

Examples:

Asim helped me learn English. عاصم نے مجھے انگلش سیکھنے میں مدد کی۔
My mother helps me wash my face daily. میری امی روزانہ میرا چہرہ دھلواتی ہیں۔
I will help you meet her. میں اس سے ملنے میں تمہاری مدد کروں گا۔