Mobile Phone English Sentences with Urdu Translation. We all are mobile users and we talk about our mobiles often. Sometimes we talk about its features or sometimes we talk about buying or selling our phone. We have tried to cover all the daily use English sentences to talk about mobiles in English.
Mobile Phone English Sentences
English Sentences | Urdu Translation |
What was your first mobile? | آپ کا پہلا فون کونسا تھا؟ |
When did you buy it? | آپ نے یہ کب خریدا؟ |
My first mobile was Sony Ericson K750. | میرا پہلا موبائل سونی ارِکسن کے 750تھا۔ |
I bought it in 2008. | میں نے یہ 2008 میں خریدا۔ |
Did you buy it yourself? | کیا آپ نے خود یہ فون خریدا؟ |
What are your phone specifications? | آپ کے فون کی خصوصیات کیا ہیں؟ |
This phone comes with _____. | یہ فون ـــــــ کے ساتھ آتا ہے۔ |
Your mobile’s camera is fantastic. | آپ کے فون کا کیمرا بہت اچھا ہے۔ |
How much is this phone? | یہ فون کتنے کا ہے؟ |
Oh! It’s very expensive. | اوہ! یہ بہت مہنگا ہے۔ |
I need to recharge my mobile. | مجھے موبائل ریچارج کرنا ہے۔ |
Put the phone on charging. | موبائل چارجنگ پے لگا دو۔ |
Plugin the charger. | چارجر لگا دو۔ |
Unplug the charger. | چارجر نکال د و۔ |
I think I should replace the battery. | مجھے لگتا ہے مجھے بیٹری تبدیل کرلینی چاہیے۔ |
My mobile’s battery is about to dead. | موبائل کی بیٹری ختم ہونے کو ہے۔ |
Do not use the mobile while driving. | ڈرائیونگ کرتے ہوے موبائل استعمال نہ کریں |
I am going to buy a new mobile. | میں نیا موبائل خریدنے والا ہوں۔ |
Suggest a good mobile in ___ budget. | ـــــ کے بجٹ میں اچھا سا موبائل بتائیں۔ |
Check the mobile prices on whatmobile. | موبائل کی قیمتیں وٹ موبائل پر چیک کریں۔ |
Wow! You got a sleek phone. | واہ! آپکے پاس بڑا باریک فون ہے۔ |
Your phone is scratched. | تمہارے فون پر خراشیں پڑی ہیں۔ |
You should get a mobile cover. | آپ کو موبائل کےلیے کور لینا چایئے۔ |
You mobile’s screen is broken. | آپ کے موبائل کی سکرین ٹوٹی ہوئی ہے۔ |
Hold the mobile firmly. | موبائل مضبوطی سے پکڑو |
Why don’t you get a used phone? | آپ سیکنڈ ہینڈ موبائل کیوں نہیں لے لیتے؟ |
Your phone is heat up! | آپ کا فون گرم ہوا ہوا ہے۔ |
Can I use your mobile? | کیا میں آپ کا فون استعمال کر سکتا ہوں۔ |
Please do not open whatsapp. | وٹس اپ اوپن نہ کرنا۔ |
Put the mobile in your pocket. | موبائل جیب میں ڈال لو۔ |
Please unlock the mobile. | موبائل کا لاک کھول دو! |
I think you should change your mobile. | میرا خیال ہے آپ کو موبائل چینج کر لینا چاہیے |
This is quad camera phone. | اس فون کے چار کیمرے ہیں۔ |
My phone supports 4k video recording. | میرا فون 4کے وڈیو ریکارڈنگ دیتا ہے۔ |
This is a selfie phone. | یہ سیلفی فون ہے۔ |
Mobile accessories are good quality. | موبائل کی اکسیسریز اچھی کوالٹی کی ہیں۔ |
Where can I get a good handsfree. | اچھی ہینڈ فری کہاں سے ملے گی؟ |
Give me a genuine charger. | مجھے جینون چارجر دیں۔ |
Keep the children away from mobile. | بچوں کو موبائل سے دور رکھیں۔ |
Install all the important applications. | تمام اہم ایپلیکیشنز انسٹال کردیں۔ |
Does this phone come with warranty? | کیا اس فون کی وارنٹی ہے؟ |
I want to sell this phone. | میں یہ فون بیچنا چاہتا ہوں۔ |
Give me a good price. | مجھے اچھے دام دیں۔ |
This mobile runs pubg perfectly. | یہ موبائل پب جی بہت اچھی چلاتا ہے۔ |
I don’t know how to use this mobile. | مجھے یہ موبائل فون استعمال کرنا نہیں آتا۔ |
They sell mobile on installments. | وہ انسٹالمنٹ پر موبائل بیچتے ہیں۔ |
This is my dream mobile. | یہ میرا ڈریم موبائل ہے۔ |
Its battery is longlasting. | اس کی بیٹری بڑی دیر چلتی ہے۔ |
I have hardly collected money for this phone. | میں نے بڑی مشکل سے اس فون کے لیے پیسے جمع کیے ہیں۔ |