Sentence Definition learn common types of Sentences in Urdu kinds of sentences (Assertive Sentences, Imperative Sentences, Interrogative Sentences, Exclamation Sentences) in English grammar with examples in Urdu.
Definition:
A sentence is a set of words that contain subject and predicate. e.g
جملہ الفاظ کا ایک مجموعہ ہے جس میں سبجیکٹ اور پریڈی کیٹ ہوتے ہیں
subject | predicate |
I | Speak English |
Types of Sentences (جملوں کی اقسام)
There are four kinds of sentences. They are
Assertive Sentences(بیانیہ جملے)
ایسے فقرات جو حقیقت یا تفصیل پیش کرتے ہوں
Examples
The teacher was teaching the class.
استاد کلاس پڑھا رہا تھا
There were no buses to Lahore today.
آج لاہور کے لیے کوئی بسیں نہیں تھی
I watched film paheli yesterday.
کل میں نے فلم پہیلی دیکھی
Imperative Sentences(حکمیہ جملے)
ایسے جملے جن سے ہدایت،حکم یادرخواست کا اظہار ہو
Examples
Go to the police station.
پولیس اسٹیشن جاؤ
Do not make noise here.
یہاں شور مت کرو
Please ring the bell.
پلیز گھنٹی بجا دو
Interrogative Sentences (سوالیہ جملے)
ایسے جملے جن میں سوال پوچھا جائے اور ان فقرات میں ہم سوالیہ نشان کا استعمال کرتے ہیں
Examples
Do you smoke?
کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں؟
Is she coming?
کیا وہ آ رہی ہے؟
Have you finished?
کیا آپ نے مکمل کر لیا؟
Will you come tomorrow?
کیا آپ کل آؤ گے؟
Exclamatory Sentences(جزباتی جملے)
ایسے فقرات جن میں تعجب کا اظہار کیا جائے
Examples
May you live long!
آپ کی عمر لمبی ہو
Oh! what a beautiful scene!
کیا ہی خوبصورت نظارہ ہے
God, save him from this danger!
اللہ اسے اس خطرے سے بچائے
May you succeed!
اللہ آپ کو کامیاب کرے