English Sentences |
Urdu Translation |
The result of the examination is out. |
امتحان کا نتیجہ نکل چکا ہے۔ |
You have been marked absent. |
تمہاری غیر حاضری لگ چکی ہے۔ |
Did you apply for leave? |
کیا تم نے چھٹی کے لیے درخواست دی؟ |
There will be no school tomorrow. |
کل سکول بند رہے گا۔ |
He is one of the top students. |
وہ جماعت کے اچھے لڑکوں میں سے ہے۔ |
He is in the good books of his teachers. |
تمام استاد اسے پسند کرتے ہیں۔ |
The hall resounded with cheers. |
ہال تالیوں سے گونج اُٹھا۔ |
Its building is two storeyed. |
اس کی عمارت دو منزلہ ہے۔ |
He applied for a fee concession. |
اس نے فیس معافی کی درخواست دی۔ |
He is a dullard. |
وہ کند ذہن ہے۔ |
He did well in the examination. |
وہ امتحان میں اچھا رہا۔ |
The drawing room is highly decorated. |
ڈرائنگ روم خوب سجا ہوا ہے۔ |
He does not do his lesson. |
وہ اپنا سبق یاد نہیں کرتا۔ |
He is very bright at lesson. |
وہ پڑھنے لکھنے میں ہوشیارہے۔ |
Siddiq is a promising young man. |
صدیق ایک ہونہار نوجوان ہے۔ |
Seventh class is doing drill. |
ساتویں جماعت ڈرل کر رہی ہے۔ |
The inspector is inspecting the school. |
انسپکٹر صاحب سکول کا معائنہ کر رہے ہیں۔ |
This is our vacant period. |
یہ ہمارا خالی پیریڈہے۔ |
I can read for four hours at a stretch. |
میں چار گھنٹے تک لگاتار پڑھ سکتا ہوں۔ |
Our teachers are quite efficient. |
ہمارے استاد بہت قابل ہیں۔ |
The teachers call the roll in time. |
اساتذہ وقت پر حاضری لگاتے ہیں۔ |
No boy can play truant. |
کوئ لڑکا سکول سے نہیں بھاگ سکتا۔ |
I took a test. |
میں نے امتحان دیا۔ |
The examiner gave me a test. |
اگزامِنر نے میرا امتحان لیا۔ |
He failed by only ten marks. |
وہ صرف دس نمبروں کی کمی سے فیل ہو گیا۔ |